مرکزی مواد پر جائیں۔
0% مکمل
سماعت

بچوں میں سماعت اور کان کی صحت

یہ ماڈیول سماعت، اس سے متعلق مسائل، اور کانوں کی صحت کا تعارفی جائزہ پیش کرتا ہے، نیز سماعت و کانوں کی صحت کی اسکریننگ کے طریقہ کار کی وضاحت بھی کرتا ہے۔

ماڈیول کا دورانیہ: 2 گھنٹے اور 30 منٹ آن لائن، جس کے بعد ضرورت کے مطابق نگرانی میں عملی مشق کی جائے گی۔

شروع کرنے سے پہلے، چیک کریں کہ آپ نے یہ ماڈیول مکمل کر لیے ہیں:

آپ کو درکار وسائل

  • آڈیو میٹر (مشین، ٹیبلیٹ یا فون ایپ)
  • شور ختم کرنے والے ہیڈ فون
  • اوٹوسکوپ(Otoscope)
  • معائنے کا آلہ - سپیکولم (چھوٹے اور درمیانے سائز)
  • ہاتھ دھونے کی سہولیات یا ہینڈ سینیٹائزر
  • سامان صاف کرنے کے لیے وائپس(Wipes) یا جراثیم کش محلول اور روئی
  • میز اور دو کرسیاں

ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں:

 

وسائل کا آئیکن وسائل

نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کریں تاکہ آپ درج ذیل دستاویزات ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کر سکیں: