Photo credit: © WHO / Mitasha Yu
ماڈیول

Primary eye care screening

7 اسباق

Module details

This module provides an introduction to vision, vision problems and eye health and how to carry out a primary eye care screen.

Module duration: 2 hours online, followed by supervised practice as needed

آپ کو درکار وسائل

  • کرسی
  • آنکھ ڈھانپنے والا آلہ(Occluder) اختیاری (Optional)
  • Ophthalmoscope or Arclight
  • Pen torch
  • ناپنے والی ٹیپ (کم از کم تین میٹر لمبی)
  • ٹیپ (Tap)

ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

بصارت کے چارٹ پرنٹ کرنے کی ہدایات:

  • مکمل سائز کا چارٹ پرنٹ کریں۔ پرنٹ کرتے وقت "Actual Size" کا انتخاب کریں۔ دستاویز کا سائز کم نہ کریں تاکہ وہ کاغذ پر فٹ ہو۔
  • سفید A4 کارڈ پر پرنٹ کریں جو موٹا اور مضبوط ہو۔
  • اس بات کو یقینی بنائیں کہ حروف کو گہرے سیاہ میں پرنٹ کیا گیا ہے تاکہ یہ واضح ہو۔
  • اگر پرنٹ شدہ تصویر غیر واضح، یا سرمئی ہے، تو استعمال نہ کریں۔
  • To check you have printed the chart at the correct size, measure the 10 cm ruler on the page to verify its accuracy.