اوٹوسکوپ (Otoscope) جس میں کم از کم دو سائز کے اسپیکولم (Speculum)، اضافی بیٹری (Battery) اور بلب (Bulb) موجود ہوں۔
کان دھونے کی کٹ (Ear Washout Kit)
صاف پانی (ابلا ہوا اور ہلکا گرم ہونے تک ٹھنڈا کیا گیا) اور برتن (Container)
۲۰ ملی لیٹر syringe (بغیر needle (سوئی) کے)
کڈنی ڈش (Kidney Dish)·جس کی شکل گردے (kidney) جیسی ہوتی ہے۔ یا کوئی اور پیالہ (bowl) استعمال کیا جا سکتا ہے اگر کڈنی ڈش دستیاب نہ ہو۔
ٹشوز، کاغذ کا تولیہ یا تولیہ
کان صاف کرنے کے لیے ٹشوز (Tissues )
استعمال شدہ ایئر وِکس (ear wicks) کو پھینکنے کے لیے ڈبہ۔
(Ear wick ایک چھوٹا سا نرم کپاس یا جھاگ کا ٹکڑا ہوتا ہے جو کان کے اندر رکھا جاتا ہے۔ یہ دوا کو کان کی نالی کے اندر گہرائی تک پہنچانے میں مدد دیتا ہے، خاص طور پر جب کان سوجا ہوا ہو اور دوا اندر تک نہ جا رہی ہو۔)
ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
2. I understand that my de-identified information collected during this training (including this registration form, online feedback survey, quiz results and discussion forum) will be used in reporting and research to help improve TAP and improve access to assistive technology, and I give my consent for this.